ْبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 23فروری سے پونے میں ہوگا

جمعرات 16 فروری 2017 13:46

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 فروری2017ء) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 23فروری سے پونے میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ رواں ماہ 23فروری کو پونے میں شروع ہوگا جبکہ دیگر تین مقابلے بنگلور‘ رانچی اور دھرم شالہ میں کھیلے جائیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم اپنے دورہ بھارت کے لئے ممبئی پہنچ گئی۔

متعلقہ عنوان :