دفاعی چیمپئن رونی اوسولیوان ویلش اوپن سنوکر دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

جمعرات 16 فروری 2017 15:34

دفاعی چیمپئن رونی اوسولیوان ویلش اوپن سنوکر دوسرے رائونڈ میں شکست ..
مانچسٹر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء) دفاعی چیمپئن رونی او سولیوان ویلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ میں دوسرے رائونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

(جاری ہے)

مارک ڈیوس نے ہم وطن کیوئسٹ کو 4-3 فریمز سے شکست دی، سولیوان کو 3-0 فریمز کی برتری کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ویلش اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے دوسرے رائونڈ میں مارک ڈیوس نے ہم وطن انگلش کیوئسٹ سولیوان کو 4-3 فریمز سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔

متعلقہ عنوان :