معروف بھارتی اداکارہ کا موبائل فون ہیک ہوگیا، نجی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

جمعرات 16 فروری 2017 20:59

معروف بھارتی اداکارہ کا موبائل فون ہیک ہوگیا، نجی تصاویر انٹرنیٹ پر ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن کا موبائل فون ہیک کرکے ہیکروں نے ان کی ذاتی تصاویر انٹرنیٹ پر شیئرکردیں۔خلیج ٹائمز کے مطابق لندن میں آئی کلائونڈ انڈیا تک رسائی نہ ہونے پر وہ ایک موبائل سٹور پر گئی تھیں لیکن جب ممبئی پہنچیں تو اٴْنہیں محسوس ہوا کہ موبائل فون ہیک ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

وہ سوشل میڈیا پر اپنے ایک دوست کے ہمراہ ڈنر کے موقع پر لی گئی ذاتی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھ کر دنگ رہ گئیں ، اسی طرح موبائل میں موجود دیگر ڈیٹا بھی ہیکرز کے ہتھے لگ گیا، یہ تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھنے کے بعد ایمی نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا اور لندن، ممبئی اور اپنے آبائی علاقے میں سائبرسیل کو شکایت درج کرادی۔

جن مًردوں کے ہاتھ پر یہ چیز ہو انہیں خواتین کیلئے شرمناک تحفے خریدنے کا بے حد شوق ہوتا ہے، سائنسدانوں نے مردوں کا پول کھول دیا