اٹک ، نا معلوم چور قیمتی سرکاری ٹیوٹا کرولا کا غذات سمیت چرا کر لے گئے، مقدمہ درج

جمعرات 16 فروری 2017 23:35

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) سرکاری افسر کی کار قطبہ چو ک کامرہ سے نا معلوم چور قیمتی سرکاری کا غذات سمیت چرا کر لے گئے مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پی اے سی کا مرہ کے سرکاری افسر انجم اصغر زیدی نے تھانہ رنگو میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ قطبہ کا مرہ میں شا پنگ پلا زہ میں گئے اپنی سرکاری ٹیوٹا کرولانمبر RIA-876پار کنگ میں کھڑی کی واپسی پر آئے تو گاڑی غا ئب تھی پولیس نے زیر دفعہ 381-Aت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :