سیہون بم دھماکہ میں شہید ہو نے والی43مرد 9خواتین اور20بچوں کی لاشیں عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ ٹراما سینٹر منتقل

جمعہ 17 فروری 2017 11:04

سیہون بم دھماکہ میں شہید ہو نے والی43مرد 9خواتین اور20بچوں کی لاشیں عبداللہ ..
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) سیہون بم دھماکہ کے حوالہ سے ایدھی ذرائع نے بتایا ہے کہ شہید ہو نے والی43مرد 9خواتین اور20بچوں کی لاشیں عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ ٹراما سینٹر پہنچائی گئی ہیں جبکہ بعض لوگوں نے دیگر ایمبولینسوں اور گاڑیاں کا بھی استعمال کیا ہے دوسری جانب لمس اسپتال جام شور و میں رات 11بجے تک سہیون سے صرف 8زخمیوںکو پہنچایا گیا انڈس ہائی وے بلاک ہو نے کی وجہ سے ایمبولینسوں کو آنے میں دشواری کا سامنا تھا۔

متعلقہ عنوان :