کراچی میں دو لڑکیوں نے مل کر چھیڑنے والے لڑکے کی دھلائی کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 فروری 2017 11:23
(جاری ہے)
ایک جگہ پہنچ کر میں نے دیکھا کہ بیس سے پچیس کے قریب لوگ اکٹھا ہو کر اس لڑکے کو بُری طرح مار رہے تھے جن میں سب سے آگے میری بہن تھی ۔
زویا نےبتایا کہ میرے ساتھ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا بلکہ میں نے پہلی مرتبہ اسے سوشل میڈیا پر ڈالنے کا سوچا۔ میں نےسوچا کہ جب یہ لوگ باز نہیں آتے تو ہمیں بھی ان کے خلاف آواز اٹھانے سے باز نہیں آنا چاہئیے اوریہی سوچ کر میں نےسوشل میڈیا پر تمام ترواقعہ بیان کر دیا۔ زویا نے بتایا کہ ہمارے اہل خانہ نے بھی اس معاملے پر ہمیں بہت سپورٹ کیا ۔ شروع میں میرے والد کو اس پر اعتراض تھا لیکن پھر انہوں نے اس بات پر فخر محسوس کیا کہ ان کی بیٹیوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی۔ زویا کا کہنا ہے کہ ہمیں دوست احباب اور اہل خانہ کی جانب سے فون کالز موصول ہو رہی ہیں جن میں ہماری خیریت دریافت کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی دونوں بہنوں کے اس حوصلے کو خوب سراہا اور موقف اختیار کیا کہ معاشرے میں موجود تمام لڑکیوں کو اتنا ہی با ہمت ہونا چاپئیے تاکہ وہ ظلم اور زیادتی کے خلاف بلا خوف آواز اٹھا سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.