قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
کیڈ اور زکوٰة و عشر کے 2013-14ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا
جمعہ 17 فروری 2017 13:02
(جاری ہے)
اس معاملے پر کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ کو طلب کیا جائے گا۔
وزارت کیڈ کے آڈٹ اعتراضات کے جائزہ کے دوران آڈٹ کی طرف سے کمیٹی کو بتایا گیا کہ ڈیپوٹیشن پر آنے والے 11 ملازمین کو ہیلتھ الائونس خلاف ضابطہ دیا گیا ۔ فنانس کی طرف سے بتایا گیا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت رہا۔ عدالت نے سیکریٹری کیڈ کو حکم دیا تھا کہ اس حوالے سے واضح حکم نامہ جاری کیا جائے کہ الائونس کس کو ملے گا اور کس کو نہیں۔ یہ الائونس صرف تین ہسپتالوں پمز، پولی کلینک اور نیرم میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو رسک الائونس کے طور پر دیا گیا تھا کیونکہ وہ اپنی صحت کو دائو پر لگا کر خطرناک امراض کا علاج کرتے ہیں مگر وزارتوں میں کام کرنے والے لوگوں نے بھی یہ لینا شروع کر دیا۔ سیکریٹری کیڈ نے کہا کہ عدالت کے حکم پر سابق سیکریٹری کیڈ نے آرڈر جاری کر دیا تھا۔ کمیٹی نے ہدایت کی کہ جن لوگوں نے ناجائز ہیلتھ الائونس لیا ہے، ان سے ریکوری کر کے پی اے سی کو رپورٹ پیش دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.