شارٹ ٹرم انٹرن شپ پروگرام کے انٹرنیز نے سینیٹ کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 17 فروری 2017 13:21

شارٹ ٹرم انٹرن شپ پروگرام کے انٹرنیز نے سینیٹ کے اجلاس کی کارروائی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) شارٹ ٹرم انٹرن شپ پروگرام کے انٹرنیز نے ایوان بالا کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ 21 انٹرنیز ایوان بالا کی کارروائی دیکھ رہے ہیں، ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :