وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ

سینٹ اجلاس میں اونگتے رہے

جمعہ 17 فروری 2017 14:26

وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ پر نیند کا غلبہ چھایا رہا اونگتے اور سوتے رہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں بلیغ الرحمان انہیں بار بار جگاتے رہے گزشتہ روز سینٹ اجلاس میں عبدالقادر بلوچ بار بار سو جاتے اور بلیغ الرحان انہیں اٹھاتے رہے اجلاس میں متعدد بار وہ اونگھتے اورسوتے پائے گئے

متعلقہ عنوان :