وزیر اعظم نواز شریف نوابشاہ پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 فروری 2017 14:28

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2017ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نوابشاہ  پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان موجود ہیں۔

(جاری ہے)

نوابشاہ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سیہون شریف کا دورہ کریں گے جہاں ہو گذشتہ روز ہوئے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :