پا کستان کی امن و تر قی دشمن مما لک کو ہضم نہیں ہو رہی ‘وزیر سیاحت گلگت بلتستان
ہمارے حوصلے پہلے سے زیا دہ بلند ہے ، دشمن اپنے نا پا ک عزائم میں کبھی بھی کا میاب نہیں ہو نگے ‘فدا خان فدا
جمعہ 17 فروری 2017 14:45
(جاری ہے)
پا ئیدا ر امن کے قیام کے بعد عالمی سطح پر پا کستان کے ساکھ بہتر ہو ئی ہے ، پا کستان کی امن و تر قی دشمن مما لک کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ،سکیورٹی فورسز قیا م امن کیلئے ہا ئی الرٹ ہے ،عوام کی جا ن وما ل کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے ،عوام بھی حکو مت کیساتھ ملکر گلگت بلتستان میں قیام امن اور تعمیر تر قی میں اپنا کردار ادا کریں ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ سیا سی جما عتوں کے آ پس کی خلفشاری ،بیا ن با زی اور تنقیدی اقدا مات خطے کی وسیع تر مفاد کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہو نگے ۔صو با ئی حکو مت نے وزیر اعلیٰ کی قیا د ت میں کر پشن کے خا تمے اور امن وامان کے قیام پر بھر پور توجہ دی رہی ہے اور صو با ئی حکو مت نے معاشر ے سے ظلم ونا انصا فیوں کے خا تمے اور میرٹ کی بلا دستی قائم کر رکھنے کا تہیہ کر رکھا ہے سیا سی جما عتیں علا قے کی بہتر ی اور تر قی میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ عوام کے مسائل حل ہو ں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.