خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

جمعہ 17 فروری 2017 16:09

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) خیبرپختونخوا میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرپولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے ،پولیس حکام کے مطابق ملک اورصوبے میں دہشت گردی کے حالیہ لہر اورسیکورٹی صورتحال کے پش نظرصوبے کے تمام پولیس افسران کوہدایات جاری کردی گئی ہے ،حکام کے مطابق پندرہ دنوں کے لئے خیبرپختونخوا پولیس کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :