ْلوک میلہ پنجاب کے ثقافتی ورثے کو روشناس کرانے میں حکومتِ پنجاب کا ایک اہم قدم ثابت ہوگا
رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کا راولپنڈی آرٹس کونسل میں تین روزہ پنجاب لوک میلہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا،وحید مراد لوک رقص پارٹی نے لوک رقص ،گڑیا پاکستانی نے ڈھول پرخصوصی پرفارمنس پیش کی
جمعہ 17 فروری 2017 16:29
(جاری ہے)
راولپنڈی آرٹس کونسل میں تین روزہ پنجاب لوک میلہ کی افتتاحی تقریب میں پنجاب کے مایہ ناز فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔ افتتاحی تقریب میں رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب سمیت میئر راولپنڈی سردارنسیم، ایم پی اے راجہ حنیف ایڈوکیٹ، ایم پی اے لبنیٰ پیزادہ، ایم پی اے زیب النساء اعوان، سینئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹرجمال ناصر، ناہید منظور اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد شریک ہوئے۔
لوک فنکاروں میں قربان نیازی، فضل جٹ، طاہر نیئر، منصور مغل، گل محمد، سائیں امجد، سائیں مشتاق نے روائتی لوک گائیکی کے ذریعے شرکاء پر سحر طاری کر دیا۔ وحید مراد لوک رقص پارٹی نے لوک رقص پیش کیا جبکہ گڑیا پاکستانی نے ڈھول پرخصوصی پرفارمنس پیش کی۔ افتتاحی تقریب سے میئر راولپنڈی سردار نسیم خان سمیت ایم پی اے راجہ حنیف ایڈوکیٹ، ایم پی اے لبنیٰ پیرزادہ، ایم پی اے زیب النساء اعوان، سینئر رہنماء پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹرجمال ناصر، ناہید منظور اور ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.