حمیرا خاتون سیّد کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
سینیٹر افراسیاب خٹک، ڈاکٹر عبدالباسط، بریگیڈیئر (ر) طارق میر، قیصر علوی، طاہرہ عبدالله، و دیگر نے خراج عقیدت پیش کیا
جمعہ 17 فروری 2017 16:41
(جاری ہے)
حمیرا خاتون سیّد مرحومہ کی صاحبزادی ڈاکٹر دشکا سیّد نے کہا کہ میری والدہ گھر کے اندر اور باہر ہر جگہ پر بہترین مثال اور ایک بہترین انسان تھیں۔
انہوں نے تمام عمر سماجی اور فلاحی کاموں کیلئے وقف کئے رکھی، انہیں اپنی شاعری اور نثر سے خاص لگائو تھا، وہ ایک زمانہ میں نیوز کاسٹر اور اداکاری کے شعبہ سے بھی وابستہ رہیں۔ پرسٹن یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عبدالباسط نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ حمیرا خاتون کی سماجی، علمی و ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور توقع کی مرحومہ کے لواحقین اور جانشین مرحومہ کا مشن جاری رکھیں گے۔ تقریب کے اختتام پر حمیرا خاتون سیّد مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
-
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈاراورازبک وزیرخارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات
-
امریکہ میں پاکستانی سفیر سے پنجابی سوسائٹی کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
وزیرِاعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
وزیرِاعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئے کمیٹی ..
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
میں کیوں معافی مانگوں؟ عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.