شہباز قلندر کے مزار کے واقعہ کے بعد افغانستان کے ساتھ باڈر کو سیل کر دیا گیا ،ْمشاہد اللہ خان
سارے دہشتگرد افغانستان سے ہی آ رہے ہیں ،ْملا فضل اللہ ،لعل شہباز قلندر کے مزار پر واقع میں ملوث ہیں ،ْ میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 فروری 2017 16:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ لعل شہباز قلندر کے مزار کے واقعہ کے بعد افغانستان کے ساتھ باڈر کو سیل کر دیا گیا ، سارے دہشتگرد افغانستان سے ہی آ رہے ہیں ۔
ملا فضل اللہ ،لعل شہباز قلندر کے مزار پر واقع میں ملوث ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کشمیر ہے ۔سینیٹر مشاہد اللہ نے کہاکہ دہشتگردی پاکستان پر مسلط کی گئی جس سے نبرد آزما ہو رہے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز ، پولیس اور عوام نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ جان دینا مذاق نہیں ،ْافغانستان کی حکومت پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے جوآخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ کچھ طاقتیں سی پیک کا راستہ روکنا چاہتی ہیں لیکن وزیر اعظم سی پیک کے راستہ سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.