عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بیگناہ لوگوں کا قتل عام بند کروائے ،چوہدری محمدیٰسین
بھارت کو بات پر مجبور کرے وہ اپنی پیش کردہ قرار دادوں کے تحت کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، دبئی میں استقبالیہ سے خطاب
جمعہ 17 فروری 2017 17:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز مظفرآباد میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے حکومت آزادکشمیر ان واقعات کی روک تھام کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر اپنی ذمہ داری سے عملدرآمد کروائے۔
آزادکشمیر میں علامہ تصور حسین نقوی پر ہونیوالا حملہ انتہائی افسوس ناک ہے ہم ان حملوں کی پرزورمذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی فی الفور تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزادکشمیر میں نیشنل ایکشن پلان کو اس کی حقیقی روح کے ساتھ نافذ کیاجائے اور اس پر عملدرآمد کیاجائے تا کہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں ۔ اور ہم مشترکہ طور پر اس دہشتگردی کو ختم کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن نے چھ ماہ میں جو انتقامی کارروائیاں کی ہیں وہ قابل افسوس ہیں ہم نے اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں کسی کیخلاف کوئی سیاسی انتقام نہیں لیا۔ ہم نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو پروان چڑھایا ، لیکن موجودہ وزیراعظم دو تہائی اکثریت کے باوجود جن ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ان کو دیکھتے ہوئے یہ بات نظرآرہی ہے کہ فاروق حیدر حکومت کے اب تھوڑے دن ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.