صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن صحافی کالونی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن کا کل افتتاح کریں گے

جمعہ 17 فروری 2017 19:33

لاہور۔17 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2017ء) صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن اور ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خان کلہفتہ کوصحافی کالونی میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن کا افتتاح کریں گے، اس موقع پر ممبر برٹش ایمپائر کینن یعقوب مسیح ، صدر لاہورپریس کلب محمد شہباز میاں سمیت سینئر صحافی بھی موجود ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :