وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

جمعہ 17 فروری 2017 19:46

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نوابشاہ سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور آمد سے قبل آرمی چیف جنر ل قمر باجوہ کے ہمراہ نوابشاہ میں سیہون شریف میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے کے بعد منگل کے روز کراچی کا دورہ مختصر کر کے امن و امان کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کیلئے لاہور آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :