حکومت پنجاب خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے‘سلمان صوفی
جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان میں پہلا داد رسی مرکز یعنی وی اے ڈبلیو سنٹر جلد اپنا کام شرو ع کر دے گا
جمعہ 17 فروری 2017 20:17
(جاری ہے)
سلمان صوفی نے کیمبرج یونیورسٹی میں لیکچر کے دوران بتایا کہ ڈبلیو اے وی ایکٹ 2016کے تحت خواتین پر زبانی ،جسمانی،معاشی اور نفسیاتی استحصال اور تشدد کا سدباب کیا جا سکے گا۔
اس سے قبل خواتین پر تشدد اور اس کے سدباب کے لئے موثر قانونی سازی کا فقدان تھا۔وی اے ڈبلیو سنٹر کے ذریعے ڈبلیو اے وی ایکٹ 2016کے نفاذ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔جہاں متاثرہ خاتون کو ایف آئی آر کے اندراج ،میڈیکولیگل فرانزک ٹیسٹ،نفسیاتی معاونت سمیت دیگر سہولتیں اور معاونین میسر ہوں گے۔ڈی جی سٹرٹیجک ریفارمز یونٹ سلمان صوفی کے لیکچر کے دوران کیمبرج یونیورسٹی سنٹر فار ڈویلپمنٹ سٹڈیزکے طلبہ او راساتذہ نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور وی اے ڈبلیو سی مراکز کے قیام کو خوش آئند قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.