عافیہ موومنٹ کی سیہون شریف میں زائرین اور سکیورٹی اہلکاروںپر حملوں کی مذمت
ایسے دلخراش واقعات پر اظہار افسوس کیلئے الفاظ ساتھ نہیں دیتے ہیں، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
جمعہ 17 فروری 2017 20:25
(جاری ہے)
سانحات کی صورت میں زخمیوں کو علاج معالجے کیلئے بڑے شہروں میں منتقل کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے جانی نقصان میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔
ایسا نظام عوام کو تحفظ نہیں دے سکتا جو جھوٹ، وعدہ خلافی اور بددیانتی پرحکمرانوں اور سرکاری حکام کا احتساب نہ کرسکے۔جس دن ملک میں جھوٹے، وعدہ خلاف اور بددیانت حکمرانوں اور سرکاری حکام کا احتساب شروع ہوگیا عوام محفوظ ہوجائیں گے۔اللہ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے، ظالموں کے شر سے محفوظ رکھے اور ہمیں ہمت دے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اپنے پاک وطن کی حفاظت کرسکیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلدصحتیابی کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.