وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین کی جانب سے اساتذہ کے ریسرچ ورک کی گولڈ سٹار جرنلزمیں اشاعت پردس لاکھ روپے کا اعلان
جمعہ 17 فروری 2017 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی میں مختلف شعبوں میں تحقیق متاثر کن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے جو انسانیت کیلئے سود مند ہوں اور معاشرہ جس سے استفادہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے جس سے یونیورسٹی میں جاری تحقیقی کام کو مارکیٹ میں متعارف کرایا جا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی ورکشاپس ایکدوسرے سے خیالات کا تبادلہ کرنے کیلئے بہترین موقع ہوتی ہیں۔ ڈائریکٹر سنٹر ڈاکٹر طیب حسنین نے کہا کہ سال 2016میں سنٹرکے 132.485سے بھی زیادہ امپیکٹ فیکٹر رہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے محققین نے کاٹن کی کئی نئی اقسام متعارف کرائیں ہیں جن CEMB33اور CA12 پنجاب سیڈ کونسل کی جانب سے پہلے ہی منظور کی جاچکی ہیں جبکہ چند منظور ی کے مراحل سے گزر رہی ہیں۔ اور کلین کاٹن بھی ٹرائلز کیلئے فیلڈ میں ہے۔ انہوں نے کہاکہ چار روزہ تربیتی ورکشاپ سے شرکاء کو مائیکروایرے کے بارے میں ماہرین سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ بعد ازاں ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.