نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے، ساری (ن) لیگ کو پتہ ہے وزیر اعظم جھوٹ بول رہے ہیں،ہے ‘ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں ،اتنی پابندی سے کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں، ‘ غریبوں کا پیسہ چوری ہونے پر میں ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا تقریب سے خطاب
جمعہ 17 فروری 2017 22:28
(جاری ہے)
جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا۔
عمران خان نے کہا کہ اتنی پابندی سے ماضی میں کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں۔ جب حکمران قانون توڑے تو عوام ہی آواز بلند کرتے ہیں ۔ نوکری کے غلام بھی جانے والے بھی انصاف نہیں کرتے۔ انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جانے کا دل نہیں کرتا۔ وزراء نواز شریف کے دفاع میں تقریر کرتے ہیں۔ غریبوں کا پیسہ چوری ہو رہا ہے میں ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔ نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.