عافیہ کو وطن لائے بغیر غدار وطن شکیل آفریدی کی رہائی قوم سے غداری کے مترادف ہوگی، پاسبان
جمعہ 17 فروری 2017 23:27
(جاری ہے)
وزیر اعظم اپنا وعدہ وفا کریں اور غیرت و جرات مندی کا ثبوت دیں۔ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے سلسلے میں اورنگی ٹائون میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کررہے تھے ،اس موقع پر اورنگی ٹائون کے زونل آرگنائزر حیدرعلی ، ابرار حسین ، سنان و دیگر بھی موجود تھے۔
پاسبان رہنمائوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ سے میاں محمد نوازشریف نے جو وعدے کیے تھے۔ اقتدار ملنے کے بعد یہ تمام وعدے بھول گئے اور اقتدار کے نشے میں ہیں۔وہ یاد رکھیں کہ ایک دن انہیں پھر عوام کے درمیان ووٹ مانگنے آنا ہے ، انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لاکر وزیر اعظم ملک اور قوم کا سر فخر سے بلند کرسکتے ہیں اور ایک عظیم لیڈر کہلا سکتے ہیں، پاسبان رہنما?ں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کو اگر واپس نہ لایا گیا تو پاکستانی عوام حکمرانوں کو عام انتخابات میں مسترد کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.