وائس چانسلر ڈاکٹر محمدعابد کا دورہ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ

ہفتہ 18 فروری 2017 11:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) جامعہ پشاور کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عابد نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا دورہ کیا‘ اس موقع پر انہوں نے انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ارشد علی کے ہمراہ شجرکاری مہم کا افتتاح کیا‘اپنے خطاب میںڈاکٹر محمد عابد نے ادارہ تعلیم وتحقیق کی نصابی وہم نصابی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے وہاں پر جاری پروگرامات پر اطمینان کااظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :