ملک میں دہشتگردی پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو الزام دینا درست نہیں۔شاہ محمود قریشی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 فروری 2017 11:25
(جاری ہے)
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی پر صرف وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو الزام دینا درست نہیں ہے۔ دہشتگردی کے واقعات کے بعد آستانوں کو بند کرکے دہشتگردوں کی سوچ کو تقویت مل رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آستانے بند کر کے لوگوں کی محبت اور عقیدت کو کبھی کم نہیں کیا جاسکتا۔
آستانوں اور درگاہوں کو سکیورٹی فراہم کرنا حکومت کا فرض ہے نہ کہ درباروں کو بند کرنا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ آستانوں میں ذہنی اور قلبی سکون کے لیے آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تعجب کی بات ہے کہ لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حملے کے بعد حکومت کی جانب سے تاحال معاوضےکااعلان نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.