ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ منگل کو سماعت کریگا

ہفتہ 18 فروری 2017 11:41

ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،سپریم کورٹ کا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) سپریم کورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کو سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ ایان علی کی درخواست پر سماعت منگل کو ہو گی۔ ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے