نیوزی لینڈ اور سائوتھ افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
ہفتہ 18 فروری 2017 13:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی،دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 17فروری کو آکلینڈ میں کھیلا کگیا،پہلا ون ڈے (آج ) 19فروری کو ہیملٹن،دوسرا22فروری کو کرائسٹ چرچ،تیسرا 25فروری کو ویلنکٹن،چوتھا یکم مارچ کو ہیملٹن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے چار مارچ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 سے 12مارچ تک ڈونیڈن،دوسرا 16سی20مارچ تک ویلنکٹن جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 25سے 29 مارچ تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.