نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 18 فروری 2017 13:31

ہملٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) سیڈن پارک، ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 22 فروری کو کرائسٹ چرچ، تیسرا 25 فروری کو ولنگٹن، چوتھا یکم مارچ کو ہملٹن جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 4 مارچ کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :