فولٹن نے ڈومیسٹک ون ڈے میچ میں میک کولم کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا

ہفتہ 18 فروری 2017 17:12

فولٹن نے ڈومیسٹک ون ڈے میچ میں میک کولم کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ..
ویلنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) کنٹربری کے جارح مزاج بلے باز پیٹرفولٹن نے ڈومیسٹک لسٹ اے کرکٹ میں سابق کیوی بلے باز برینڈن میک کولم کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا، فولٹن نے دی فورڈ ون ڈے کرکٹ ٹرافی میں ویلنگٹن کے خلاف فائنل میں 50 گیندوں پر سنچری بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا، میک کولم نے 2007-08ء میں لسٹ اے ون ڈے میچ میں 52 گیندوں پر سنچری بنا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :