پاکستان نے افغان سرحدی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی پر افغانستان کے احتجاج کو مسترد کردیا
گزشتہ پانچ دنوں میں پاکستان میں 8دھماکے ہوئے ہیں،تمام حملوں کے تانے بانے افغانستان میں ملتے ہیں،افغان حکومت کے ساتھ معلومات شیئر کی گئی تھیں لیکن معلومات کے تبادلے کے باوجود افغان حکومت نے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کی، افغان حکومت دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی کرے،پاکستانی سفیر سید ابرار حسین
ہفتہ 18 فروری 2017 17:27
(جاری ہے)
افغان حکومت کے احتجاج پر پاکستانی سفیر سید ابرار حسین نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ افغان حکومت کو جواب دیا کہ گزشتہ پانچ دنوں میں پاکستان میں آٹھ دھماکے ہوئے جس کے تانے بانے افغانستان میں ہیں ۔
افغان حکومت دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی کرے۔ابرار حسین نے کہاکہ افغان حکومت کے ساتھ معلومات شیئر کی گئی تھیں لیکن معلومات کے تبادلے کے باوجود افغان حکومت نے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کی۔پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے تعاون کریں ۔ نائب افغان وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دھماکوں پر پاکستانی سفیر ابرار حسین سے تعزیت کا اظہا رکیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.