راہول گاندھی کے وزیراعظم مودی پر تنقید کے تیر
مودی سرکار کے اچھے دن کب آئیں گے۔ہمیں دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا شاہ رخ خان دکھایا گیا اور آگیا شعلے کا گبر سنگھ
ہفتہ 18 فروری 2017 17:37
(جاری ہے)
بھارتی سیاست میں بھی بالی وڈ رنگ چھانے لگا۔
رائے بریلی میں ایک جلسے کے دوران اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی لیکن فلمی اسٹائل میں۔انہوں نے سوال یوں کیا کہ وزیر اعظم نے اچھے دن کا نعرہ تو ایسے لگایا تھا جیسے فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گیکے شاہ رخ خان ہوں،ہمیں تو یہ بعد میں پتا چلا کہ وہ شعلے کے گبر سنگھ نکلے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.