کویت،سعودی عرب اورکئی خلیجی ریاستوں میں شدید بارشیں،عوام کومشکلات کاسامنا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 فروری 2017 18:32

کویت،سعودی عرب اورکئی خلیجی ریاستوں میں شدید بارشیں،عوام کومشکلات ..
جدہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری2017ء) : کویت ، قطر ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستیں گزشتہ کئی روز سے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں ۔

(جاری ہے)

تاہم محکمہ موسمیات نے 2 روز تک بارشوں میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے جاری رہنے والی بارشوں کے باعث خلیجی ریاستوں میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم حکومت نے ایمرجنسی بھی نافذ کر رکھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :