دبئی کی 22 منزلہ عمارت کوآگ نے لپیٹ میں لےلیا،فائربریگیڈنے قابوپالیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 فروری 2017 18:32

دبئی کی 22 منزلہ عمارت کوآگ نے لپیٹ میں لےلیا،فائربریگیڈنے قابوپالیا
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 فروری2017ء) : دبئی جیسے مصروف اور گنجان آباد شہر میں جہاں بے شمار بلند و بالا اور فلک بوس عمارتیں ایک دوسرے کے باالمقابل کھڑی دکھائی دیتی ہیں ۔

(جاری ہے)

وہاں ایک زیر تعمیر عمارت میں دوپہر کے اوقات میں آگ لگ گئی۔ تاہم ریسکیوٹیموں کے بر وقت پہنچنے کے باعث آگ دوسری عمارتوں تک نہیں پہنچ پائی۔

متعلقہ عنوان :