جرمنی اور فرانس نے شام میں امن کیلئے ترکی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا

ہفتہ 18 فروری 2017 20:11

آستانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) جرمنی اور فرانس نے شام میں امن کیلئے ترکی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے آستانہ مذاکرات کو سراہتے ہوئے روس اور ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات میں تعمیری کردار ادا کریں تاکہ شام میں امن بحال ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :