کراچی، عدالت نے لیاری گینگ وار کی3 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

ہفتہ 18 فروری 2017 20:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2017ء) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے لیاری گینگ وار کی3 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزم زاہد لاڈلہ اور شفیع شامل ہیں، جبکہ ایک ملزم سکندرعرف سکو رینجرز مقابلے میں قتل ہو چکا ہے ۔عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر مقتول ملزم کی رپورٹ پیش کرنے اورمفرور ملزمان کو صورت گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا، ملزمان پر پولیس مقابلہ اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت کیس درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :