آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودر ہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 18 فروری 2017 20:41

ملتان۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودجبکہ ہلکی بارش کابھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28.0اورکم سے کم 13.9سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب84فیصداورشام 5بجے 40فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر49منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر06منٹ پر غروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :