افغانستان میں موجود دہشت گردوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری، پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع دیہات کو خالی کروانے کا آغاز کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 فروری 2017 22:34

افغانستان میں موجود دہشت گردوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری، پاک افغان ..
خیبرایجنسی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین18فروری۔2017ء) پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع دیہات کو خالی کروانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں موجود دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج نے گرینڈ آپریشن کی تیاری شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں پاک فوج نے پاک افغان سرحدی علاقے پر واقع دیہات کو خالی کروانے کا آغاز کر دیا ہے۔ دیہاتوں میں رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :