شارجہ کرکٹ گراونڈ میں 32 برس بعد میچ کو بنا نتیجے کے ختم کر دیے جانے کا واقعہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 18 فروری 2017 22:34

شارجہ کرکٹ گراونڈ میں 32 برس بعد میچ کو بنا نتیجے کے ختم کر دیے جانے کا ..
شارجہ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین18فروری۔2017ء) شارجہ کرکٹ گراونڈ میں 32 برس بعد میچ کو بنا نتیجے کے ختم کر دیے جانے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کو بارش کے باعث منسوخ کرنا پڑ گیا تھا۔

(جاری ہے)

شارجہ کرکٹ گراونڈ پر گزشتہ 32 برسوں کے دوران کھیلے جانے والے میچز میں یہ پہلا میچ تھا جسے بنا کسی نتیجے کے ختم کرنا پڑا۔



متعلقہ عنوان :