پاک فوج کے سربراہ کا لائن آف کنٹرول پر متے والا اور مناور سیکٹر کا دورہ
لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے،جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت
منگل 21 فروری 2017 20:22
(جاری ہے)
آرمی چیف نے کہا کہ ایل او سی پر کشیدگی دہشتگردی کیخلاف ہماری کوششوں کے اثرات کو زائل کرنے کی کوشش ہے۔ بھارت کی اشتعال انگیزی کا موثر انداز میں جواب دیا جائے۔ بھارت کی طرف سے پاکستان اور خطے میں دہشتگردی کی حمایت سے بھی باخبر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری بھارتی دہشتگردی کی کوششوں کا ثبوت ہے اور اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج پاکستانی اور آزاد کشمیر کے عوام کا بھارتی جارحیت سے تحفظ کرے گی جبکہ حق خود ارادیت کیلئے کوشاں مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی جاری رکھیں گے۔ اس سے پہلے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹننٹ جنرل ندیم رضا نے آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر استقبال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.