عراقی فورسز کی مغربی موصل میں کارروائیاں، 93 داعش جنگجو ہلاک
امریکی وزیردفاع کا غیراعلانیہ دورہ عراق،تیل پر قبضہ کرنے نہیں داعش مخالف جنگ پربات کرنے آیاہوں،صحافیوں سے گفتگو
منگل 21 فروری 2017 12:34
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت دفاع کی جانب سے موصل میں داعش کے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں تاہم ترجمان نے بتایا کہ فضائی کارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر جنگجوؤں کا جانی نقصان ہوا ہے اور داعش کی 18 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئی ہیں، موصل میں زمینی کارروائی میں امریکی فورسز بھی حصہ لے رہی ہیں۔
دوسری طرف امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس گزشتہ روز عراق کے غیر علانیہ دورے پر بغداد پہنچ گئے، گزشتہ ماہ اپنا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا عراق کا یہ پہلا دورہ ہے جس کا مقصد امریکی حمایت یافتہ عراقی فورسز کی شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف جاری کوششوں کا جائزہ لینا اور اس بارے میں حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔امریکی وزیر دفاع کے ساتھ سفر کرنے والے صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ اس دورے میں عراق کے تیل پر تو بات نہیں ہونے جا رہی تو میٹس نے اسے رد کرتے ہوئے کہا کہ ہم عراق میں کسی کے تیل پر قبضہ کرنے کیلیے نہیں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.