انجینئر رشید کی مسجدوں میں مورتیاں رکھنے کے یو گی آدتیہ ناتھ کے بیان کی مذمت
قائدا عظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ ایک مرتبہ پھردرست ثابت ہوگیا ہے
منگل 21 فروری 2017 12:41
(جاری ہے)
لیکن اس سے بھی افسوسناک بات یہ ہے کہ اس خواب کو پورا کرنے کیلئے بی جے پی اور دیگر ہندو انتہاپسند تنظیمیں مسلمانوں اوردیگر اقلیتوں کے وجود کو مٹا دینا چاہتی ہے۔
انہوںنے افسوس ظاہر کیاکہ ان فرقہ پرستوںاور جنونیوں کو براہ راست بھارتی انتظامیہ کی پٴْشت پناہی حاصل ہے اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے لیکر جموںوکشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی تک ان فسطائی طاقتوں کے ماتحت کام کر رہے ہیں ۔ انجینئر رشید نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان اٴْن سیکولر اور آزاد خیال لوگوںکیلئے چشم کشا ہے جو پورے ہندوستان میں بی جے پی کے ساتھ بالواسط یا بلا واسط ہاتھ ملا کراسکی فرقہ وارانہ پالیسیوں کو جواز بخشتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سنگ پریوار مسلمانوں کے تشخص ، شناخت ، مذہبی پہچان اور وجود تک کو مٹادینا چاہتاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.