ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو راہ گیر جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 فروری 2017 13:44

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دو راہ گیر جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 فروری 2017ء) : ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجےمیں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقہ پیرہ کوہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو راہ گیر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :