راجہ ظفر الحق کاچارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

منگل 21 فروری 2017 16:43

راجہ ظفر الحق کاچارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے چارسدہ میں دھماکہ اور فائرنگ کے نتیجہ میں سات افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کا مقابلہ پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :