لیاری افشانی گلی میں مبینہ دستی بم حملہ،آئی جی سندھ کا نوٹس،ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب

منگل 21 فروری 2017 16:52

لیاری افشانی گلی میں مبینہ دستی بم حملہ،آئی جی سندھ کا نوٹس،ڈی آئی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے لیاری افشانی گلی میں مبینہ دستی بم حملے کے حوالے سے میڈیارپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وقوعے کے حوالے سے تفتیش کے جملہ امور کو انتہائی ٹھوس اور مربوط بناتے ہوئے ملوث ملزمان کی جلد سے جلدگرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :