ایبٹ آباد میں کلیئرنس کے بغیرہر قسم کے اجتما ع ،ریلیو ں اور جلسہ ،جلو س پر پابندی

منگل 21 فروری 2017 17:16

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ 144کے تحت امن و اما ن کو در پیش خد شا ت کے پیش نظر ضلع کی حدود میں ضلعی انتظا میہ کی اجا زت اور سیکو رٹی کلئیر نس کے بغیر ہر قسم کے اجتما ع ،ریلیو ں اور جلسہ ،جلو س کے انعقاد پر15روز کے لئے پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اس با رے میں با قا ئدہ حکم نا مہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن(ر) اور نگزیب حیدر کی جا نب سے جا ری کیا گیا جس میں خبر دا ر کیا گیا ہے کہ اس حکم نا مے کی خلا ف وزری کے مر تکب افراد کیخلاف تعزیرا ت پا کستا ن کی دفعہ188کے تحت کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :