وزیر اعلیٰ نے رینجرز کے واجب الادا12کروڑ سے زائد کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دئیے

منگل 21 فروری 2017 17:25

وزیر اعلیٰ نے رینجرز کے واجب الادا12کروڑ سے زائد کی ادائیگی کے احکامات ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مختلف مدات میں رینجرز کے واجب الادا12کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق حکومت کے ذمہ 12کروڑ روپے سے زائد کی رقم جلد ادا کئے جارہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل،ماڈل ٹائون اور قذافی اسٹیڈیم کی سکیورٹی پر رینجرزتعینات رہی۔

متعلقہ عنوان :