وفاقی شرعی عدالت کافیصلہ: شادی شدہ جوڑے کاٹیسٹ ٹیوب بے بی جائزقرار

وفاقی عدالت کے فل بنچ نے فیصلہ دیاکہ اس کے علاوہ کوئی بھی طریقہ غیرشرعی ہے۔میڈیارپورٹس

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 21 فروری 2017 19:43

وفاقی شرعی عدالت کافیصلہ: شادی شدہ جوڑے کاٹیسٹ ٹیوب بے بی جائزقرار
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) : وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کاٹیسٹ ٹیوب بے بی جائزقراردے دیا،وفاقی عدالت کے فل بنچ نے فیصلہ دیاکہ اس کے علاوہ کوئی بھی طریقہ غیرشرعی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیاکہ غیرشرعی طریقے استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی سفارش کردی۔جبکہ عدالت نے غیرشرعی کاروبارمیں ملوث ڈاکٹرزکے لائسنس بھی منسوخ کرنے کاحکم جاری کردیاہے۔عدالت نے کہا کہ حکومت قانون میں ترمیم کاعمل 5اگست تک مکمل کرے۔

متعلقہ عنوان :