عوامی تحریک کے زیر اہتمام آج قومی کانفرنس منعقد ہو گی،تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ق لیگ، جماعت اسلامی اور مذہبی جماعتیں شریک ہونگی
انصاف کی فراہمی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکمران سنجیدہ نہیں ہیں ،خرم نواز گنڈاپور قومی کانفرنس کی صدارت منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین کرینگے
منگل 21 فروری 2017 20:51
(جاری ہے)
ہم سمجھتے ہیں کہ ملکی مسائل کے حل کیلئے حکمران کوئی ویژن اور پالیسی نہیں دے سکے ۔پنجاب میں رینجرز آپریشن کی راہ میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں جس کی وجہ سے عوام کا جان و مال دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہے۔
ہر روز دھماکے ہورہے ہیں جبکہ حکمران جمع تفریق سے آگے نہیں بڑھ رہے۔ حکومت کا وجود سپریم کورٹ کے احاطے میں پاناما لیکس کے بعد ہونے والی میڈیا بریفنگ کے سوا اور کہیں نظر نہیں آرہا۔ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے ورثاء 27 ماہ بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ پانامہ لیکس پر بھی وزیراعظم اپنے خاندان پر لگنے والے الزامات کا قطری خط کے سوا کوئی جواب نہیں دے سکے۔ پراپیگنڈا کے ذریعے انصاف کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ مسائل کے حل اور متفقہ لائحہ عمل کے لیے قومی قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی ہم سمجھتے ہیں جب تک حکمرانوں پر عوام اپنا دبائو نہیں بڑھائیں گے ملکی سلامتی خطرات سے دوچار رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.