دبئی میں پروان چڑھنےوالی محبت،شادی کی رنگارنگ تصاویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:10

دبئی میں پروان چڑھنےوالی محبت،شادی کی رنگارنگ تصاویرنے سوشل میڈیا ..
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء) : ممبئی سے تعلق رکھنے والے علیتا اور کرن ، جوکہ حا ل ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں ۔ان کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کے مطابق یہ جوڑا دبئی میں ایک دوسرے سے ملا اور یہیں سے ان کی محبت کا آغاز ہوا۔مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے اس کپل کی شادی گوامیں منعقد ہوئی۔ شادی کی تقریب میں مختلف رنگوں نے اس تقریب کو مزید پرکشش بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :