دبئی کی ایمارپراپرٹیزکمپنی نےآگ سےمتاثرہ عمارت کی ریکوری کیلئے1.22بلین درہم کی انشورنس کادعویٰ کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 21 فروری 2017 21:32

دبئی کی ایمارپراپرٹیزکمپنی نےآگ سےمتاثرہ عمارت کی ریکوری کیلئے1.22بلین ..
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 فروری2017ء) : نیو ائیر نائٹ 2015 میں دبئی کے ایک ہوٹل ایڈریس ڈاوٴن ٹاوٴن میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ جس کے باعث اس عمارت کے مالکا ن کو بہت سا نقصان اٹھانا پڑا ۔

(جاری ہے)

 میڈیا رپورٹس کے مطابق تاہم اس کے مالکان کا کہنا ہے کہ وہ1.22بلین رقم کمپنی کی انشورنس کی صورت میں لیں گے۔ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اورئینٹ انشورنس سے معاہد ہ طے کیا تھا، جس کے تحت انہیں نقصان کی ریکوری کی صورت میں انہیں ادا کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :